عالیہ بھٹ فلم ”راضی ‘‘ میں پاکستانی آرمی آفیسر کی بیوی کا کردار ادا کریں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ میگھنا گلزار کی فلم ’’ راضی ‘، میں پاکستانی آرمی آفیسر کی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔

thequint2017-067e01af39-78b7-4895-98ac-31d9cce3c2e3559634ba-8ea3-4c52-8b4a-e257c6eac0a5

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’بدریناتھ کی دلہنیا‘‘ کی ریلیز کے 4 ماہ کے بعد ہدایتکار میگھنا گلزار کی فلم میں نظر آئیں گی جس میں عالیہ کشمیری لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو پاکستانی آرمی آفیسر وکی کوشال سے شادی کرتی ہے ۔

alia-bhatt-played-udta-bihari-migrant-punjab_8b0f51c0-57e0-11e7-9dcc-cc63e7fed987.jpeg

واضح رہے عالیہ بھٹ نے پہلے پہل اس کردار کو کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تھا تاہم فلم میں اپنا جاندار رول پسند آنے کے بعد انہوں نے پاکستانی آرمی آفیسر کی بیوی کا رول ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ فلم کی کہانی ہریندر سکا کے ناول ’’کالنگ سہمت‘‘ پر مبنی ہے۔جاسوسی اور تھرلر پر مبنی فلم کی شوٹنگ کشمیر اور پنجاب میں شروع کر دی گئی ہے جو جولائی میں مکمل کی جائے گی جبکہ ممبئی میں بھی فلم کے کچھ حصے کی شوٹنگ کی جائے گی۔

alia-story_647_062317033833

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s