کون کونسے پاکستانی اور بھارتی اداکار ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کئی ایسے اداکار ہیں جو آپس میں رشتے دار ہیں لیکن بہت کم ہی لوگوں کو اس بارے میں علم ہے تاہم اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو انہی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔امید ہے آپ ان اداکاروں کے آپس میں رشتے جان کر حیران ہوجائیں گے۔بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ، سید کمال کے کزن ہیں۔پاکیزہ کے ڈائیریکٹر کمال امروہی، مینا کماری کے شوہر کے کزن ہیں۔سلما آغا کا تعلق کپور فیملی سے ہے۔بھارتی اداکارا تبو، نیلوفر عباسی کی کزن ہیں ۔

سلما آغا کا تعلق کپور فیملی سے ہے۔

بھارتی اداکارا تبو، نیلوفر عباسی کی کزن ہیں جبکہ شبانہ عاظمی تبو کی خالہ ہیں۔

جنید جمشید اور ہمایوں جمشید شاہ رخ خان کی فلم ڈان 2 میں کام کرنے والے علی خان کے کزن ہیں۔

بھارتی اداکار عامر خان، علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی کے رشتہ دار ہیں۔

بولی وڈ کے نواب سیف علی خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کے بھتیجے ہیں۔

جوہی چاولہ کی فیملی کراچی میں رہتی ہے جس کی تصدیق ان کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر فیملی ممبرز کے ساتھ ان کی تصویر ہے۔

بھارتی اداکارا جیا خان پاکستانی اداکاراہ سنگیتا کی بھانجی تھیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s