خواجہ سرائوں کی موجیں۔۔۔ اب وہ بیرون ملک کے مزے لیں گے

اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)پاکستان میں پہلی بار کسی خواجہ سراکوپاسپورٹ جاری کردیاگیاہےجس میں اس کی جنس ایکس ظاہرکی گئی، یہ پاسپورٹ پشاورکےخواجہ سرافرزانہ جان کوجاری کیا گیاہےاوراس نےاس کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاہےکہ اس کیلئےاب بیرون ملک سفراوراپنے کازکیلئے کام کرنازیادہ آسان ہوجائیگا۔پاسپورٹ کااجراء ایک قدامت پسندپاکستانی معاشرےکااہم واقعہ قراردیاجارہاہے۔فرزانہ نےاےایف پی کوبتایاکہ اسےپاسپورٹ موصول ہوگیاہےجس میں اس کی جنس ایکس ظاہرکی گئی ہےجبکہ ماضی میں جاری ہونےوالے پاسپورٹ میں اس کی جنس’’مرد‘‘ظاہرکی گئی تھی۔ٹرانس ایکشن نامی تنظیم کی بانی صدرفرزانہ نےبتایاکہ اس نے حکام کوبتادیا تھاکہ اگراس کی جنس مردظاہرکی گئی تووہ پاسپورٹ وصول نہیں کریگی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s