عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائیں گی

کراچی: عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی جس میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔عید سے قبل 3 قومی زبانوں کی فلموں کی نمائش کی تیاریاں جاری تھیں ان میں شور شرابا اور دیگر مختلف مسائل کی بنا پر عید دنگل سے باہر ہوگئی ہیں۔میدان میں رہ جانیوالی فلموں میں ہدایتکا ر یاسر نواز کی فلم مہرالنسا وی لب یو اور ہدایتکار حسن وقاص رانا کی فلم یلغار، پشتو فلمیں زخمونہ، دس خوشی بہ منے، گل جاناں، سستا محبت، مے زندگی دہ گرفتار، پنچابی فلمیں دشمن، بہادر، مراثن، انگریزی فلمیں ٹرانسفارمر، پائریٹس آف دی کیریبیئن، ممی و دیگر شامل ہیں اسکے علاوہ کراچی میں مختلف مقامات پر تین سٹیج ڈرامے عید کا چاند، نوبے بی نو ، عید کے سکندر اور میوزیکل شوز پیش کئے جائینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s