حدیقہ کیانی کے صوفی سرائیکی گیت’’کملی دا ڈھولا‘‘ نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

حدیقہ کیانی نے اپنے موسیقی البم پروجیکٹ’’وجد‘‘ کا اعلان کیا تھا جس میں وہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسیقی کے ورثہ کے احیاء اور بقاء سے متعلق موسیقی ترتیب دیں گی۔ اس سلسلے میں انھوں نے گذشتہ دنوں پہلا چیپٹر’’کملی دا ڈھولا‘‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر جاری کیا۔

13454769484.jpg

جاری کردہ اعلامیہ میں حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس گانے کے تمام ساز لائیو ریکارڈ کیے گئے ہیں اور کوئی بھی مشین ساز شامل نہیں کیا گیا

،گانے کی کمپوزیشن بھی خود حدیقہ کیانی نے تیار کی ہے جب کہ اس کا میوزک عرفان کیانی نے ترتیب دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s