خاتون نے سسر کو ایسے شرمناک طریقے سے قتل کردیا کہ پوری دنیا کانوں کو ہاتھ لگانے لگی

نئی دلی (نیوز ڈیسک) میاں بیوی کی لڑائی میں مداخلت کا انجام کتنا خطرناک ہو سکتا ہے اس کا اندازہ بھارت میں ایک معمر سسر کے ساتھ پیش آنے والے المناک واقعے سے کیا جا سکتا ہے۔ یہ بدقسمت سسر بیٹے اور بہو کی لڑائی ختم کروانے گیا تھا لیکن غصیلی بہو نے شوہر کو چھوڑ کر سسر کو پکڑ لیا اور اس کے جسم کے نازک حصے کو اتنے زور سے دبایا کہ بیچارہ جان سے ہی گزر گیا۔

olki

پولیس کے مطابق مقامی میلے میں مرغوں کی لڑائی ہارنے کے بعد آنمہ کھارویہ نامی خاتون اور اس کا شوہر بھیرا آپس میں ہی لڑ پڑے۔ آنمہ کا سسر گاﺅ کرکیتہ ان کے درمیان صلح صفائی کروانے کے لیے آن پہنچا مگر بیچارے کو معلوم نہیں تھا کہ دونوں اپنے مرغے کی شکست پر نیم پاگل ہوچکے تھے اور اس پر طرہ یہ کہ دونوں شراب کے نشے میں دھت تھے ۔ لڑائی ختم کرانے کی کوشش ضعیف العمر سسر کو بے حد مہنگی پڑگئی کیونکہ بہو نے شوہر کو چھوڑ کر سسر کو دبوچ لیا اور اس کے جسم کے نازک حصے کو ایسے زور سے دبایا کہ چند منٹ میں ہی بیچارہ تڑپ تڑپ کر موت کے منہ میں چلا گیا۔ سفاک بہو نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے، تاہم اس کا کہناہے کہ یہ سب کچھ اتفاقاً ہوگیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کیخلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s