ماہرہ خان آج شہرت کی بلندیوں پر ہیں لیکن وہ اداکاری سے پہلے کونسی نوکری کرتی تھیں ؟ اداکارہ نے ایسی تفصیلات بیان کر دیں کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہے کہ وہ اپنی زندگی میں کی گئی تمام جدو جہد کو ایک چارٹ پر ڈرا کر سکتی ہیں ۔

maxresdefault
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کا کہناتھا کہ میری زندگی کی جدوجہد بظاہر کسی کو نظر نہیں آتی لیکن میں ان تمام کوششوں کو ایک چارٹ پر بنا سکتی ہوں ،کیونکہ میں 16سال کی عمر میں لا س اینجلس میں منتقل ہوئی ،جہاں میں دو نوکریاں کرتی تھی اور اپنے بھائی کو پالتی تھی اور اس کی تعلیم کا خر چ اٹھاتی تھی ،جب میں رات کو فارمیسی کا شٹر بند کر رہی ہوتی تھی یا پھر کوئی اور کام کر کے جا رہی ہوتی تھی تو میں اللہ سے دعا مانگتی تھی،میں اپنے آپ کو بڑی سکرین پر دیکھتی تھی ،ہر وقت میرے ذہن میں میں ڈانس کر رہی ہوتی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s