دین اسلام میں دلچسپی۔۔سونم کپور کا زبر دست اعلان

 

321

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قرآن شریف کی آیات کا ترجہ بھی لکھا، سونم کپور کا کہنا تھا کہ اسلام لفظ امن سے نکلا ہے، اسلام ایک ایسا مذہب بن کر انسانوں پر نازل ہوا ہے جس کا مقصد امن و آشتی سے بھری زندگی پیش کرنا ہے جس میں خدا کی بے تحاشہ رحمت اور شفقت زمین پر نازل ہوتی ہے، خدا تمام لوگوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ اخلاقی اقدار کے ساتھ زندگی بسر کریں تاکہ ساری دنیا میں محبت، امن اور رحم دلی کا بول بالا ہو۔سوناکشی سنہا نے بھی انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کو محبت اور امن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s