سری دیوی کی چھوٹی بیٹی کی ٹی وی آڈیشن میں ناکام

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے رقص کی دنیا میں نام بنانے کا فیصلہ کیا لیکن ڈانس رئیلٹی شو میں شرکت کے لیے دیئے گئے آڈیشن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا۔

polk

 

اداکارہ سری دیوی کی بیٹیاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور فلمی نگری میں انٹری کے باعث شہ سرخیوں میں ہے۔ سری دیوی بڑی بیٹی جھانوی کپور کی فلمی دنیا میں جانے کے فیصلے سے ناخوش ہیں اور گزشتہ دنوں انٹرویو میں اس کا اظہار بھی کرچکی ہیں لیکن اب ان کی دوسری بیٹی خوشی کپور نے بھی چھوٹی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے قسمت آزمائی کی ہے۔

9874562.jpg

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور نے اسٹار پلس کے مشہور رقص کے رئیلٹی شو’’ ڈانس پلس‘‘ کے تیسرے سیزن کے لیے آڈیشن دیا لیکن وہ ٹاپ 35 میں ہی جگہ بناسکی ہیں۔ شو میں شرکت کے لیے ٹاپ 12 میں جگہ بنانا ضروری ہے جس میں خوشی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ شو کے جج کوریو گرافر ریمو ڈی سوزا ہیں۔

5412.jpg

252.jpg

 

12145

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s