معلون سلمان رشدی جنسی ہوس کی تسکین کیلئے کیا کہتا تھا ؟سابق بھارتی بیوی نےسب بتا دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوس زادہ ملعون سلمان رشدی کی کئی بیویوں میں سے ایک بھارتی شہری پدما لکشمی ہے.پدما لکشمی نے اب اپنی کتاب ”لو، لاس اینڈ وٹ وی ایٹ“ (Love, Loss and What We Ate) میں اس ملعون کے شرمناک چہرے سے پردہ اٹھا دیا ہے.

koxc

اپنی کتاب کے متعلق پیپل میگزین(People magazine) سے گفتگو کرتے ہوئے 45سالہ پدمالکشمی نے کہا کہ ”میری ملعون رشدی کے ساتھ شادی عدم تحفظ اور حسد کی وجہ سے ٹوٹی، رشدی میری کامیابیوں سے حسد کرتا تھا.

Related image

جب میری تصویر نیوزویک کے فرنٹ پیج پر چھپی تو رشدی نے میری انتہائی حوصلہ شکنی کی.اس نے کہا ’نیوز ویک نے میری تصویر اس وقت شائع کی جب کوئی میرے سر میں گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا.‘ میں صرف اپنی شناخت چاہتی تھی.“ پدما لکشمی نے اس ہوس پرست شخص کے متعلق انکشاف کیا کہ ”جب میں ایک اندرونی مرض کی وجہ سے مخصوص دنوں میں اس کی جنسی خواہش کی تکمیل نہ کر پاتی وہ مجھے

Related image

فالتو چیز قرار دیتا اور کہتا کہ تم سے شادی کرکے میں نے گھاٹے کا سودا کیا ہے.اس کے انہی طعنوں کی وجہ سے میں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا اور بالا?خر اس سے الگ ہو گئی.“ واضح رہے کہ ملعون رشدی اور پدما لکشمی کی شادی 2004ئ میں ہوئی تھی، جب ملعون کی عمر 51سال تھی.

Related image

Image result for maloon salman rushdie

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s