گیارہ سالہ لڑکا باپ بن گیا۔۔۔ ماں کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپکا منہ حیرت کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس نے فلوریڈا شہر سے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو

 

951

ایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی ماں بن گئی ہے۔ دونوں کا تعلق فلوریڈا شہرکے علاقے ہلزبروکاؤنٹی سے ہے اور گرفتار ہونے والی خاتون کا نام مریسہ ماؤری بتایاگیاہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان تعلق کے واضح ثبوت موجود ہیں جبکہ ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ پولیس کو جونہی اس معاملے کی خبرہوئی تو تفتیش کا آغاز کر دیا گیا تھا اور بالآخر منگل کے روز مریسہ کو گرفتار کرلیاگیا۔ ملزمہ کی گرفتاری کے بعد اس کے بچے کو ایک ذمہ دارشخص کی تحویل میں دے دیاگیا ہے۔ بچے کے کمسن باپ کا نام قانونی وجوہات کی بناءپر خفیہ رکھاگیا۔ مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندیوں سے تو آزاد ہو ہی چکا تھا لیکن ان کی بے راہروی اب کہاں پہنچ چکی ہے اس کا انداز امریکا میں پیش آنے والے ایک ایسے واقعے سے کیا جا سکتا ہے کہ جسے جنسی حیوانیت کے سوا کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس نے فلوریڈا شہر سے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو ایک 11سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں اس کے بیٹے کی ماں بن گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s