سلمان خان کی چینی ہیروئن کیساتھ ایسا کیا ہو گیا کہ بھارت آنے سے انکار کر دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ”ٹیوب لائٹ“ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد فلم کی ہیروئن ”ڑوڑو“ نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔

maxresdefault.jpg

بالی ووڈ کو گزشتہ کئی برس سے 100 کروڑ سے زائدآمدنی والی فلمیں دینے والے دبنگ اداکار سلمان خان کا جادو اس بار شائقین پر نہ چل سکا اور ان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ”ٹیوب لائٹ“ لوگوں کی امیدوں پر پوری اترنے میں ناکام رہی،

852.jpg

فلم نے ریلیز کے پہلے روز سلمان کی گزشتہ فلموں کے مقابلے میں بہت ہی کم بزنس کیا، جبکہ فلم ”ٹیوب لا ئٹ“ کو 100 کروڑ کا ہندسہ پورے کرنے میں بھی ایک ہفتے سے زائد کا وقت لگ گیا ورنہ اس سے قبل فلم ”ایک تھا ٹائیگر“،” بجرنگی بھائی جان“ اور ”کک“ نے صرف تین دنوں میں 100 کروڑ سے زائد کمائی کرکے کئی ریکارڈز قائم کیے تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s