بالی ووڈ فلم ”مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز کی تیاریاں مکمل،7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی.

لاہور: بالی ووڈ فلم’’ مام‘‘ کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی جو کہ 7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے دو معروف فن کار عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم مام کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری کر لی گئی جو کہ 7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں بالی وڈ کے نمایاں ستارے شامل ہیں جن میں سری دیوی اور اکشے کھنہ کے علاوہ نواز الدین صدیقی کا خصوصی کردار بھی شامل ہے۔ فلم کی موسیقی بالی وڈ کے ممتاز موسیقار اے آر رحمن نے ترتیب دی ہے جب کہ یہ فلم سری دیوی کی 300ویں فلم بھی ہو گی جو کہ اس فلم میں ایک پرعزم ماں کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اس فلم کی نمائش کے حقوق نجی چینل اورت ایور ریڈی نے حاصل کر لیے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s