اسلام آباد(ویلیونیوز) معروف پاکستانی ڈرامہ بلبلے ہر گھر کی پسند ہے، چھوٹے ہوں یا بڑے، خواتین ہوں یا مرد ، بلبلے کا وقت شروع ہوتے ہی کھچے چلے آتے ہیں اور اب اس ڈرامے کرداروں کے معاوضے کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔
نیوز کے مطابق مومو ڈرامے میں پندرہ سے بیس لاکھ روپے ، محمود اسلم ، پندرہ سے اٹھارہ لاکھ روپے اور خوبصورت دس سے پندرہ لاکھ روپے لیتی ہیں جبکہ ڈرامے میں خوبصورت کے تھلے لگا شوہر نبیل خود ہی پروڈیوسر ہے ۔