فلم ‘عاشق بنایا آپ نے’ کی مشہور اداکارہ دس سال بعداب کیسی دکھائی دیتی ہیں

ممبئی(ڈیلی آزادویب ڈیسک)وقت کے ساتھ بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں ، بعض اوقات یہ بدلاؤ مثبت ہوتا ہے اور بعض اوقات منفی، آج ہم آپ کو ماضی کی مشہور اداکارہ تنشری دتا کی دس سال بعد کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر سکیں گے۔ تنشری نے 2005 میں فلم ‘عاشق بنایا

95413

آپ نے’ کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی فلم میں جہاں ان کی اداکاری کو سراہا گیاوہاں انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، فلم میں ان کے ہمراہ عمران ہاشمی نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔ تنشری دتا نے اس کے علاوہ فلم چاکلیٹ میں بھی اپنی اداکارکی کے جوہر دکھائے۔ فلم ‘عاشق بنایا آپ نے ‘ کی کامیابی میں ایک بڑا ہاتھ مشہور موسیقار اور اداکار ہمیش ریشمیا کے گانوں کا بھی تھا، ، فلم میں ہمیش کے گانوں کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی ۔ اداکارہ تشنری بعد طویل عرصے تک اسکرین سے غائب رہیں ، خبریں ہیں کہ اب ان کی بہن فلموں میں قدم رکھنے جا رہی ہیں اب دیکھا یہ ہے کہ کیا وہ بھیتنوشری کی طرح مقبولیت حاصل کر سکیںگی؟قت کے ساتھ بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں ، بعض اوقات یہ بدلاؤ مثبت ہوتا ہے اور بعض اوقات منفی، آج ہم آپ کو ماضی کی مشہور اداکارہ تنشری دتا کی دس سال بعد کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر سکیں گے۔ تنشری نے 2005 میں فلم ‘عاشق بنایا آپ نے’ کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی فلم میں جہاں ان کی اداکاری کو سراہا گیاوہاں انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s