میں بہت سیکسی ہوں اس لئے ، معروف ماڈل نے ایسی بات کہہ دی کہ رپورٹر منہ تکتے رہ گئے

امریکی ماڈل ”ایملی “ نے اپنے آپ کو خوبصورت اور جازب نظر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں بہت سیکسی ہوں اس لیے کچھ اداکارائیں میرے ساتھ کام کرنے سے گریز کرتی ہیں ۔

984.jpg

”بی بی سی “کے مطابق 26سالہ امریکی ماڈل نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ خواتین میرے ساتھ اس لیے کام نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں سیکسی ہوں ۔”جو بھی پروفائل میرے بارے میں لکھا جاتا ہے اس میں ہوتا ہے کہ میں سیکس کی ایک علامت ہیں۔ایملی کا کہنا ہے ہمارے جسم کتنے ہی سیکسی کیوں نہ ہوں، ایک خاتون کی حیثیت سے اس بات کی آزادی ہونی چاہیے کہ ہمیں ہماری جنسیت کو ظاہر کرنے کا اختیار حاصل ہو۔

9856.jpg

اپنی متنازع ویڈیو کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو کی وجہ سے مجھے کام ملنا بندہو گیا تھا ۔یاد رہے 26 سالہ امریکی ماڈل ایملی رابن تھیک کے ایک متنازع ویڈیو ٹریک ‘بلرڈ لائنز’ میں رقص کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچی تھیں۔

3297

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s