منگنی کے بعد رابعہ انعم نے ایسا کام کر ڈالا کہ لا کھو ں لو گو ں کے دل ٹو ٹ گئے ، تصا ویر جاری کر دیں

پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل کی نیوزکاسٹررابعہ انعم کی منگنی کے بعدشادی ہوگئی .ان کی منگنی سے ان کے چاہنے والوں اورخاص کربہت سے نوجوانوں کے دل ٹوٹ گئےتھے ۔اینکرپرسن کی منگنی عیدکے موقع پرہوئی ۔منگنی کے بعداب نکاح کی تصاویرنے لاکھوں لوگوں کے دل توڑ دئیے۔

85369

رابعہ انعم جیو نیوزسے پہلے اے آروائی ٹی وی پربھی بطوراینکرپرسن کام کرچکی ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کالوہامنوایااورآج ان کاشمارپاکستان کے معروف اینکرپرسنز میں ہوتاہے.انہوں نے اپنی منگنی کااعلان سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹرپراپنی تصاویراپ لوڈ کرکے کیاتھااوران کی تصاویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ان کےشوہرعبیدمتحدہ عرب امارات کےشہردبئی میں مقیم ہیں اوردنیاکی معروف ترین ائیرلائن امارات ائیرلائن میں کام کرتے ہیں.جوڑے کومختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےو الے افرادکی جانب سے مبارکبادیں بھی موصول ہورہی ہیں۔

98564.jpg

رابعہ انعم کی منگنی پربھی بالکل اسی طرح ہواجس طرح پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی منگنی پرہواتھا.رابعہ انعم نے اپنی ایک پوسٹ میں کہاکہ ــ’’الحمدللہ منگنی ہوگئی‘‘ان کی منگنی پرسوشل میڈیاصارفین نے دلچسپ کمنٹس کیےتھے ایک صارف انجینئرصدام خان نے کہاکہ رابعہ انعم میں بھی دبئی میں رہتاہوں کیاکمی تھی مجھ میں.ایک لڑکی نے ان کے منگیترکے بارے میں کہاکہ’’اتنا خوبصورت آپ کے ساتھ والا‘‘ انجینئرصدام خان نے دوبارہ کہاکہ اسلام میں چارشادیاں جائز ہیں کرلوفون.فہیم امتیازنے کہاکہ رابعہ انعم شادی کے بعداپنانام تبدیل مت کرناہمیں ’’میں ہوں رابعہ انعم‘‘سن کراچھالگتاہے.

954671.jpg

ایک صارف نے کہاکہ کہہ دویہ جھوٹ ہے.ایک صارف نے کہاکہ پلیز اس کوبریکنگ نیوزبنائوجس طرح تم نے عمران خان کی شادی کوبریکنگ نیوزبنایاتھا۔

86974.jpg

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s