فلم ” پراجیکٹ غازی ” میں میرا کردار شائقین کو متاثر کریگا، سائرہ شہروز

کراچی(شوبز ڈیسک) ٹی وی اداکارہ اور ماڈل سائرہ شہروز نے کہا کہ فلم چلے تھے ساتھ کے بعد فلم پراجیکٹ غازی اپنی نوعیت کی منفرد ٹیکنالوجی سے مرصع فلم ہے جس میں میرا کردار شائقین کو متاثر کریگا، فلموں میں اکثر خواتین کو کمزور دکھایا جاتا ہے لیکن اس میں پاور فل عورت نظر آئیگی۔ اس فلم میں نیکی و بدی کی جنگ میں عورت کا کردار سب سے اہم ثابت ہوگا۔

85.jpg

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔انکا کہنا تھا ماڈلنگ سے جو شہرت ملی اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی البتہ منتخب اداروں کو ترجیح دیتی ہوں۔ اپنی فلم کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ فلم میں ہمایوں سعید، شہر یار منور، طلعت حسین و دیگر فنکار میرے ساتھ ہیں ان سینئر فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، اس میں کام کرکے جو لطف آیا اسے الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s