پاکستان کاوہ ٹاپ کلاس کامیڈین جس کی شادی کی تصدیق طلاق سے ہوئی تھی

لاہور(محمد یامین صدیقی سے) فلمی صنعت میں اکثر فنکاروں کی شادیوں کا علم نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ خفیہ نکاح فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد ہی کرتے ہیں۔ان کے نکاح کا علم اس وقت ہوتا ہے جب ان کے اختلافات بڑھنے سے معاملہ عدالتوں میں پہنچ جائے یا نوبت طلاق تک پہنچ جائے۔

546

کامیڈین اداکار عمر شریف اور اداکارہ شکیلہ قریشی نے آپس میں شادی کی تواڑتے اڑتے یہ خبر پریس تک بھی پہنچ گئی۔ لیکن دونوں نے اس کی سختی سے تردید کی ۔حتٰی کہ عمر شریف تو صحافیوں سے الجھ بھی پڑتے کہ میرا سکینڈل کیوں بناتے ہو۔لیکن جب ان دونوں کے اختلافات بہت زیادہ بڑھ گئے تو شکیلہ قریشی نے عمر شریف سے نجات حاصل کرنے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تب شادی کی تصدیق بھی ہوگئی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s