معروف اداکار گووندا کی بیٹی کو فلموں میں کام کیوں نہیں ملتا؟ تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی پتہ چل جائے گا

نئی دہلی (پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے کئی فنکاروں کے بچے انڈسٹری میں آ چکے ہیں متعدد آنے کو بالکل تیار ہیں لیکن 80 اور 90ءکی دہائی کے معروف اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے صرف ایک ہی فلم میں کام کیا اور اس کے بعد وہ کسی فلم میں نظر نہ آئیں۔یہ افواہیں بھی خوب پھیلیں کہ گووندا جو کبھی سلمان خان کے بہت قریبی دوست ہوا کرتے تھے، اپنی بیٹی کو انڈسٹری میں کامیاب طریقے سے متعارف نہ کرانے پر سلمان خان سے بھی ناراض ہو چکے ہیں جبکہ ان کی بیٹی اپنے والد کے کام کو آگے بڑھانا چاہتی ہیں مگر ایسا ممکن نظر نہیں آتا، مگر کیوں؟ تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔

نہوں نے صرف ایک فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہسبنڈ“ میں کام کیا جو سمیپ کینگ کی ڈائریکشن میں بنی تھی اور اس کے بعد وہ کسی بھی فلم میں نظر نہیں آئیں۔

  • ان کی چند پرانی تصاویر

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s