جب تک ہمت ہے اس کام سے باز نہیں آﺅں گی ، فضا علی کا دبنگ انکشاف

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ فضاءعلی نے کہا ہے کہ زندگی میں قسمت کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ،شوبز کو خیر باد کہنے کے حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں اور جب تک ہمت ہے اس شعبے سے وابستہ رہوں گی ۔

6512.jpg

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سے خوبصورت چہرے گھروں میں کام کاج اور سڑکوں پر بھیک مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جبکہ شوبز میں ایسے بہت سے چہرے ہیں جو صرف اپنے فن کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر ہیں اس لئے میں سمجھتی ہوں کہ کسی بھی انسان کی زندگی میں اس کی قسمت کا بھی بڑا عمل دخل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے ۔جس اسکرپٹ میں میرے کردار میں مارجن نہ ہو اسے ہرگز قبول نہیں کرتی۔

klio.jpg

فضاءعلی نے کہا کہ میڈیا میں متعدد بار میرے شوبز کو خیر باد کہنے کے حوالے سے خبریں آئی ہیں لیکن میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہونے جارہا ۔ مجھے شوبز سے پہچان ملی ہے۔

854

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s