انوشکا شرما فلم’ پری‘ میں ‘بھوت کا کردار ادا کریں گی

اسلام آباد (ویب نیوز)انوشکا شرما ایک بار پھر ‘بھوت بننے کو تیار ہیں، نئی بالی ووڈ فلم’ پری‘ میں ‘بھوت کا کردار ادا کریں گی۔کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار پھر ‘بھوت کا کردار ادا کرنے جارہی

7854

ہیں جس کا نیاپوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم ’پری‘ ‘میں بھوت کا روپ دھار کر مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی جس کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔پروست رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں انوشکا کے علاوہ پرمبراتا چتر جی بھی کاسٹ کا حصہ ہیں۔اس فلم کی شوٹنگ کولکتہ اور ممبئی میں کی گئی ہے، واضح رہے یہ فلم ’پری‘ اگلے سال9فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

5421.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s