سوناکشی اور سدھارتھ فلم ’’اتفاق“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی . بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ابھے چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اتفاق‘میں سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ،جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔
ہدایت کار کے مطابق شاہ رخ خان اور کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم 1969ءمیں بننے والی راجیش کھنا کی فلم’اتفاق‘کا ری میک ہے۔فلم میںسوناکشی ،سدھارتھ ملہوترا کا کردار مرکزی ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں اکشے کھنا، راج کمار راﺅاور سوشانت سنگھ شامل ہے۔
واضح رہے بالی ووڈ کی نئی فلم”اتفاق“3نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s