یہ پاکستانی لڑکی بہت ہی خوبصورت ہے‘بالآخر رنبیر کپور بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، یہ لڑکی کون ہے؟ آپ بھی جانئے

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداحوں کی تعداد میں جہاں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے وہی بالی ووڈ سٹار ز بھی انکی صلاحیتوں کو تسلیم کرتے ہیں اور اب چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں۔

olky

 

”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بے حد خوبصورت ہیں جبکہ بھارت میں کترینہ کیف ، عالیہ بھٹ اور شرادھا کپور خوبصورت اداکارائیں ہیں۔ٹی وی پروگرام کے دوران کترینہ کیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے رنبیر کپور سے سوال کیا گیا کہ کترینہ کیف کے علاوہ موجودہ بھارتی اداکاراﺅں میں سب سے زیادہ خوبصورت کونسی ہیروئن ہے تو انہوں نے جواب دیاکہ شرادھا کپور بہت خوبصورت ہے ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان بہت پیاری ہیں ، عالیہ بھٹ بھی خوبصورت ہیں اور اس کے علاوہ بہت سی ہیروئن ہیں جو خوبصورت ہیں۔
رنبیر کپور نے ہالی ووڈ اداکاراﺅں کو بھی خوبصورت قراردیا مگر اس اداکارہ کا نام انہوں بھول گیا جس پر کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی مدد کی ۔

 

 

opk.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s