ماضی بھول جانا ہی میرے لئے بہتر ہو گا : سنی لیون

ممبئی، اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ ماضی کو بھول جانا ہی میر ے لئے بہتر ہو گا ، میرے ماضی کی وجہ سے مجھ سے تمام رشتہ دار پہلے ہی تعلق توڑ چکے ہیں ، اب مزید اسے یاد کرکے اپنے نئے دو ستوں اوررشتہ داروں کوبھی نہیں گنوانا چاہتی ۔ایک انٹرویو میں سنی لیون نے کہا میری تمام تر توجہ بالی ووڈ میں اپنے کام پر مرکوز ہے اور میں بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتو ں کا لوہا منوانا چاہتی ہوں۔ سنی لیون نے کہا شوخ ملبوسات زیب تن کرنا میرا شوق ہے ،ویسے بھی بالی ووڈ میں کام کرنیوالی ہر ہیروئین خود کو نمایاں کرنے کیلئے ایسے لباس پہنتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s