میرا کا عمران خان کو آئندہ انتخابات تک ”انتظار “کا مشورہ

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار میرا نے عمران خان کو آئندہ عام انتخابات کے ”انتظار “کا مشورہ دےتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لےگی حکومت کو آئےنی مدت پوری کر نے دی جائے آنےوالی حکومت تحر ےک انصاف کی ہوگی ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں مےرا نے کہا کہ (ن) لےگ جتنی دےر زےادہ سے زےادہ اقتدار مےں رہے گی وہ قوم کے سامنے اتنے زےادہ بے نقاب ہوں گے اس لےے عمران خان کو چاہےے وہ حکومت کے خاتمے کےلئے کچھ کر نے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر ےں اور عوام تحر ےک انصاف کے ساتھ ہے اس لےے آنےوالی حکومت بھی تحر ےک انصاف کی ہوگی۔
اور کر پشن کے خلاف صرف تحر ےک انصاف ہی نہےں پوری قوم متحد ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s