کے ٹو کی چوٹی، اداکارہ میرا اور تنہائی ، ناقابل یقین انکشاف منظر عام پر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مرد ذات پر یقین نہیں رہا ، اگست میں شادی کر کے تنہا زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی ہوں ۔

انہوں نے ” این این آئی” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بیس سالوں سے فلم انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں اور وہاں بھی تنہائی سے دوچار رہی ، مجھے لگتا ہے کہ میں اگر کے ٹو کی چوٹی بھی سر کرلوں جب پیچھے مڑ کر دیکھوں گی تو خود کو تنہا ہی پائوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے زندگی میں بے شمار سکینڈل کا سامنا کرنا پڑا جن کا حقیقت سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا مگر میرے مخالفین نے مجھ پر سکینڈلز کی یلغار کر رکھی تھی ، میں نے پوری زندگی کا سفر اکیلے ہی طے کیا ہے اور مجھے مردوں پر بھروسہ نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ ہاں یہ بات درست ہے کہ میں اگست میں شادی کر کے اپنی تنہا زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی ہوں ، میری بھی خواہش ہے کہ میرا اپنا ایک گھر ہو اور اس کی تکمیل کے لئے میں نے پہلا قدم اٹھا لیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s