معروف پاکستانی ماڈل کی ایسی فحش تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر پاکستانیوں کا رنگ لال ہو جائے

دیکھ مگرپیار سے “اور” زندہ بھاگ“ جیسی پاکستانی فلموں میں کام کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ایسی تصاویر بنوا لیں جنہیں دیکھ کر مداح بھی غصے سے لال پیلے ہو گئے۔

amna.jpg

ے مطابق اپنے بولڈ رویے اور ریمپ پر بلا خوف و خطر واک کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ایک آئیٹم سانگ کے دوران فحش تصاویر سامنے آگئیں جس میں انہوں نے مختلف مواقعوں پر مختصر لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔ اپنی اداﺅں سے شائقین کو گرویدہ کرنے کیلئے مختصر لباس کا سہارالینے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ان تصاویر نے انڈسٹری میں ہلچل مچا رکھی ہے۔

آئیٹم سانگ میں اپنی اداﺅں سے مداحوں کو گرویدہ کرنے میں مصروف آمنہ الیاس کو اس قسم کے لباس میں دیکھ کر ماڈل کے مداح اپنے غم وغصے کا اظہارکر رہے ہیں ۔ اداکارہ اس کے علاوہ اپنے نئے گانے ”مرحبا“ میں بھی جلوہ گر ہو نے والی ہیں جو مستقبل قریب میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔

ان تصاویر کے علاوہ آمنہ الیاس کی بعض ایسی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جو قارئین کیلئے شیئر نہیں کی جا سکتیں، اس لیے انہیں قارئین کیلئے خبر میںشامل نہیں کیا جا رہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s