ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ساحل خان کے لیجنڈری اداکارہ جیکی شروف کی پروڈیوسر بیوی عائشہ شروف سے تعلقات آج کل زبان زدعام ہیں ۔دونوں بزنس پارٹنرز تھے اور عائشہ شروف ہمیشہ ساحل خان سے تعلقات کی تردیدکرتی رہی ہیں۔
عائشہ شروف نے ساحل خان کے خلاف پچھلے سال نومبرمیں پولیس میں رپورٹ بھی در ج کرائی تھی کہ ساحل خان نے انہیں 5کروڑ روپے کی خاطر دھوکا دیاجس کے جو اب میں ساحل خان نے کہاکہ عائشہ شروف نے مجھ پررقم خرچ کی میرا عائشہ کے ساتھ افیئرتھا جب کہ عائشہ نے جواب دیا کہ ساحل خان(GAY) ہم جنس پرست ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ میرے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ معاملے کی سچائی کوسامنے لانے کے لیے عدالت ان کیمرہ ٹرائل کرے کیونکہ میری اورعائشہ کی کچھ ایسی تصاویرہیں جومیں عدالت کودکھاناچاہتاہوں۔عائشہ نے میرے حوالے سے بہت باتیں کیں کہ میں ہم جنس پرست ہوں اورمیرے ساحل کے ساتھ جسمانی تعلقات نہیں تھے۔اب انہوں نے میرے لیے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا سوائے اس کے کہ میں یہ تمام معلومات عام کردوں۔ میرے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ معاملے کی سچائی کوسامنے لانے کے لیے عدالت ان کیمرہ ٹرائل کرے کیونکہ میری اورعائشہ کی کچھ ایسی تصاویرہیں جومیں عدالت کودکھاناچاہتاہوں۔عائشہ نے میرے حوالے سے بہت باتیں کیں کہ میں ہم جنس پرست ہوں۔
Ayesha Shroff (left) with her two children, actorTiger Shroff and daughter Krishna Shroff