”میں شادی کی رات اپنی بیوی کے پاس نہیں تھا بلکہ۔۔۔“ شاہ رخ خان نے انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا کہ بالی ووڈ کے اداکار بھی حیرت میں مبتلا ہو گئے

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کو فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل ہوگئے اور ان کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے ستاروں میں ہوتا ہے جن کا نام ہی ان کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

polk.jpg
شاہ رخ کی کامیابی کے پیچھے ان کی اہلیہ گوری خان کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے اور خود شاہ رخ خان بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں تاہم اب انہوں نے ایک انتہائی دلچسپ راز سے بھی پردہ اٹھا دیا ہے۔ فلم انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل ہونے اور ازدواجی زندگی کی سلور جوبلی پوری ہونے کے موقع پر بھارتی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بہت سی دلچسپ باتیں بتائیں۔اس دوران شاہ رخ نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے شادی کی رات بھی فلم سیٹ پر گزاری، کیوں کہ ان دنوں ان کی پہلی فلم کی شوٹنگ جاری تھی۔کنگ خان کے مطابق جس دن ان کی شادی ہوئی، اسی دن ہی وہ ممبئی منتقل ہوئے اور ان کا یہ فیصلہ بہت بڑی تبدیلی ثابت ہوا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s