پی ایس ایل کے سربراہ اور معروف صحافی نجم سیٹھی کا بیٹا علی سیٹھی کیا کام کرتا ہے ؟ علی سیٹهی اور آئمہ بیگ کیا کرنے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)کلاسیکی ٗلوک ٗ قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں ٗدسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابقملک کے مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار علی سیٹھی کا ہے۔انتہائی مختصر وقت میں گلوکاری کے میدان میں اپنا نام کرنے والے نوجوان آرٹسٹ کی کوک سٹوڈیو کیلئے اس بار تیسری پرفارمنس ہوگی۔گزشتہ سیزن میں علی سیٹھی کی عابدہ پروین کے ساتھ اس پرفارمنس کو

 iojk.jpg

خاصی شہرت ملی۔علی سیٹھی کے ساتھ دسویں سیزن کی ایک پرفارمر گلوکارہ عایمہ بیگ ہیں۔فلم ٹی وی کے نغموں سے شہرت حاصل کرنے والی حالیہ لکس سٹائل ایوارڈ ونر عایمہ کی کوک سٹوڈیو کے اس دسویں سیزن میں ڈیبیو پرفارمنس ہوگی۔واضح رہے کہ علی سیٹھی پی ایس ایل چیئر مین نجم سیٹھی کے بیٹے ہیں ۔

hui.JPG

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s