ہائے ۔۔اُف۔۔ اتنا بڑا ‘‘ پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ رابی پیر زادہ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ بس ۔۔۔!ویڈیو لنک میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچے بیمار ہو جائیں تو ڈاکٹر کا نام سنتے ہی ان کی نظروں کے سامنے کچھ اور نہیں بلکہ ”انجکشن“ کی تصویر ابھرتی ہوئی اور اس کا خیال ہی انہیں رونے اور ڈاکٹر کے پاس نہ جانے کی ضد پر مجبور کر دیتا ہے مگر چارو ناچار انہیں ہتھیار ڈالنا ہی پڑتے ہیں۔ والے واقعے سے پردہ اٹھا دیا، وہ کیوں غصے میں آ گئے تھے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہاں! ہمیں بھی غصہ چڑھا تھا“ بہت سے بڑے افراد بھی انجکشن سے خوفزدہ ہوتے ہیں لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ’خطرناک‘ سانپوں کے ساتھ کھیل کر خود کو ’بہادر‘ ثابت کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ انجکشن سے بہت خوفزدہ ہوتی ہے

olk4

اور اس کا مظاہرہ ایک ہسپتال میں ہوا جہاں نرسوں نے انہیں انجکشن لگانے کی کوشش کی تو انہیں ایک بچے سے زیادہ انہیں ”قابو“ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ کہا جائے کہ انجکشن دیکھ کر رابی پیرزادہ کی آنکھوں کے سامنے اگر تارے آئے تو جیسے ہی سوئی ان کے بازو میں گھسی تو ان کی ”چیخیں“ بھی نکل گئیں۔ اب وہ ہر مرتبہ ہی ایسا کرتی ہیں یا پھر ویڈیو بنانے کیلئے خصوصی طور پر انہوں نے اداکار کے جوہر دکھائے ہیں، یہ تو وہ ہی بتا سکتی ہیں، مگر ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s