فلم’ ‘جگا جاسوس‘کا باکس آفس پر راج

بالی ووڈ کی باربی ڈول اور چاکلیٹی ہیرو کے درمیان کشیدگی کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی تھیں تاہم اب فلم’جگا جاسوس‘نے اس پریمی جوڑی کوپھر سے ملا دیا ہے ۔

رنبیر اور کترینہ کی کشیدگی سے بے حد متاثر ہونے والی فلم’جگا جاسوس‘ کل سے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے جس نے پہلے ہی دن 8.57کروڑ روپے سے کا شاندار بزنس کرلیا ہے۔

انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو اپنے گمشدہ باپ کی تلاش میں نکلتا ہے۔

واضح رہے ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 14جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s