وقت وقت کی بات ہے: ڈارامہ سیریل ’’ کُم کُم ‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ آج کل کس حال میں ہے؟

ممبئی (نیوز ڈیسک)جوہی پرمار نے ڈرامہ سیریل کم کم سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، تاہم شادی کے بعد انہوں نے ٹیلی وژن کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔بھارتی ٹیلی وژن نے ناظرین کو بہت مشہور ڈرامے دیے، ان میں سے ہی ایک ڈرامہ کم کم تھا جس نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ ٹیلی وژن ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اسڈرامے کا انتظار رہتا تھا۔ اس ڈرامے میں کمکم کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جوہی پرمار نے بھی ناظرین میں بہت مقبولیت حاصل کی۔ تاہم جوہی پرمار نے شادی کے بعد ٹیلی وژن سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور اپنی فیملی لائف میں اتنی مصروف ہوئیں کہ چاہتے ہوئے بھی ان کی ٹی وی پر واپسی نہ ہو سکی۔جوہی پرمار ایک بیٹی کی ماں ہیں اور پوری تندہی سے اس کی پرورش میں مصروف ہیں۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ سے انہوں نے اپنا وزن بھی خاصا بڑھا تفصیلات کے مطابق جوہی پرمار نے ڈرامہ سیریل کم کم سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، تاہم شادی کے بعد انہوں نے ٹیلی وژن کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ بھارتی ٹیلی وژن نے ناظرین کو بہت مشہور ڈرامے دیے، ان میں سے ہی ایک ڈرامہ کم کم تھا جس نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ ٹیلی وژن ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اس ڈرامے کا انتظار رہتا تھا۔ اس ڈرامے میں کم کم کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جوہی پرمار نے بھی ناظرین میں بہت مقبولیت حاصل کی۔ تاہم جوہی پرمار نے شادی کے بعد ٹیلی وژن سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور اپنی فیملی لائف میں اتنی مصروف ہوئیں کہ چاہتے ہوئے بھی ان کی ٹی وی پر واپسی نہ ہو سکی۔جوہی پرمار ایک بیٹی کی ماں ہیں اور پوری تندہی سے اس کی پرورش میں مصروف ہیں۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ سے انہوں نے اپنا وزن بھی خاصا بڑھا لیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق جوہی پرمار ایک ٹیلی وژن شو کے ذریعے اپنی واپسی کر رہی ہیں۔لیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق جوہی پرمار ایک ٹیلی وژن شو کے ذریعے اپنی واپسی کر رہی ہیں۔

15001827674dailyazad.jpg
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s