پیپلز پارٹی نے تحریک انصا ف کی اہم وکٹ اڑا دی، ناز بلوچ پی پی میں شامل

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی،تحریک انصا ف کی رہنما ناز بلوچ نے پیپلزپارٹی میں شامل اختیار کر لی،تحریک انصا ف کی جانب سے پی پی کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ تو جاری تھا لیکن اب پیپلز پارٹی نے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکے دینا شروع کر دیئے ہیں،ناز بلوچ نے فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر  ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں غیر مشروط پر شمولیت اختیار کی ہے میں پیپلزپارٹی کی قیادت آصف زرداری،بلاول بھٹو زرداری کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s