خان صاحب!ناز بلوچ چھوڑ کر چلی گئیں“پی ٹی آئی لیڈر نے یہ کہا تو عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ دیکهیں ویڈیو

اسلام آباد. پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ابرار الحق کے رہنما ناز بلوچ کی جانب سے پارٹی چھوڑ کر جانے کے سوال پر انتہائی حیران کن جواب دے دیا کہ سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما ناز بلوچ نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور اس حوالے سے کافی باتیں بطور افواہیں بھی چلتی رہیں ۔حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ابرار الحق نے عمران خان سے سوال کیا کہ ناز بلوچ پی پی پی میں چلی گئیں ہیں ؟۔یہ سوال سن کر عمران خان مسکرائے اور جواب دیا کہ’اچھا ہوا چلی گئیں ،وہ کسی کام کی نہیںتھی ‘۔
عمران خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور عمران خان کے اس رد عمل پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہاہے تو کہیں ان کی حمایت میں بھی پی ٹی آئی کارکنان بول رہے ہیں ۔کچھ کا کہناہے کہ پارٹی عام کارکنوں سے ہی مل کر بنتی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s