دس بار سے زیادہ اس کام کی آفر ہوئی، میں یہ نہیں کرسکتی جس سے ملک اور میری ذات پر حرف آئے۔ نیلم منیر

لاہور(آئی این پی) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ مجھے بالی وڈ کی فلموں میں کام کرنے کا ذرا بھی شوق نہیں ہے حالانکہ مجھے اب تک دس سے زیادہ فلموں کی پیشکش ہوچکی ہے اور وہ بھی نامور ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز کی طرف سے ہے ۔

lmn.jpg

اپنے ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری یہ عادت نہیں ہے کہ میں ان باتوں کی تشہیر کروںکیونکہ ہمارے ہاں اب یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہر آرٹسٹ بالی وڈ کی طرف جارہا ہے ۔ یہ بھی نہیں دیکھا جاتا کہ وہاں کس طرح کا کام ملے

 lopl.jpg

گا۔ جب مجھے فلموں کی آفر ہوئی اور کہانی بتائی گئی تو جن چیزوں پر اعتراض تھا میں نے انہیں بتادیا کیونکہ میں ایسا کام نہیں کرسکتی جس سے میرے ملک اور میری ذات پر حرف آئے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s