چینیوں نے یہ کیا کرڈالا، کلوننگ سے “کتا” بنا ڈالا

چینی صدر مقام بیجنگ  میں  واقع  سینو جین نامی کمپنی نے   pingoنسل کے ایک کتے کی کلوننگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

 یہ کلوننگ کے طریقے کار سے پیدا ہونے والا تیسرا کتا  ہے  جو کہ 99٫9 فیصد اپنی نسل کے کتوں سے مشابہت بھی رکھتا ہے ۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس کلون شدہ کتے کی عادت و اطوار  اپنے ہم جنسوں سے ملتی ہے  جس کی وجہ سے اسے گھُلنے ملنے میں دیر نہیں لگی ۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ  اس تجربے کے تحت ہم نے دس کتے  پیدا کرنے کی کوشش کی البتہ صرف دو کتوں   کو  دنیا میں لانے  میں  کامیاب ہو پائے ہیں ۔

 اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ  یہ کتے دس ماہ کی عمر کو پہنچتے ہی  افزائش نسل کے قابل ہو جائیں گے۔

 اس اہم تجربے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ  اس طبی ٹیکنالوجی سے انسانوں کے جینیاتی  امراض  کے علاج  میں استعمال کا بھی امکان پیدا ہوگا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s