مقابلہ حسن میں جموں و کشمیر کی خاتون بھارت کی نمائندگی کریگی

ممبئی: وکالت کی تعلیم حاصل کرنے والی جموں و کشمیر کی ایک نوجوان خاتون خوبصورتی کے عالمی مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کرے گی۔ دعا ثنا جنہوں نے ایف بی بی کلرز ٹی وی فیمینا میں مس جموں و کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا۔ اب وہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں ہونے والے مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ 2017 کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔ دعا ثنا اس مقابلے میں ایک خود مختار ریاست کے بجائے بھارت کی جانب سے نمائندگی کریں گی۔

opkاس ایونٹ میں دعا ثنا سمیت دنیا کے 53 ممالک، ریاستوں اور خودمختار علاقوں کی لڑکیاں حصہ لیں گی۔ اس مقابلے کا انعقاد ہر سال ستمبر میں کیا جاتا ہے۔ مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ 2016 کا مقابلہ تھائی لینڈ کی ایک لڑکی نے جیتا تھا جب کہ اس بار بھارت، جنوبی امریکی ممالک سمیت وسطی ایشیائی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی حسینائیں حصہ لے رہی ہیں۔

kjuy

دعا ثنا نے اپنے انسٹاگرام اور فیس بُک پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ رواں برس 23 ستمبر کو ایکواڈور میں ہونے والے عالمی مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ وہ مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ دعا ثنا کا کہنا تھا کہ اچھی چیزیں یا اچھے مواقع آسانی سے نہیں آتے اور انہوں نے اس موقع کے لیے بہت انتظار کیا۔

Five interesting facts about Miss India Jammu and Kashmir 2017

Five interesting facts about Miss India Jammu and Kashmir 2017

Five interesting facts about Miss India Jammu and Kashmir 2017

Five interesting facts about Miss India Jammu and Kashmir 2017

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s