میرا شاعری کی کتاب کو ’’انگلش گرامر ‘‘سمجھ بیٹھیں، کتاب کے مصنف نے بھی سر پکڑ لیا ۔۔ اداکارہ سے کیا اپیل کر دی ؟

لاہور (این این آئی) اداکارہ میرا شاعری پر مبنی کتاب’’ڈیموکریسی ازدی بیسٹ ریوینج‘‘ کو انگریزی گرامر سمجھ بیٹھیں۔ کتاب کے مصنف اے کے رشید نے اداکارہ سے درخواست کر دی کہ ان کے پڑھنے والوں کو گمراہ نہ کیا جائے۔ چند روز قبل اداکارہ کی مذکوہ کتاب پکڑے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر نے دھوم مچا دی۔ اداکارہ نے اپنی تصویر کیساتھ ٹوئٹ بھی کیا تھاکہ میرے دوست اس کتاب کو پڑھ کر اپنی گرامر بہتر کریں۔ اس حوالے سے اے کے رشیدکا کہنا تھا کہ بیسٹ فرینڈ تو دور کی بات ہے میرا تو اداکارہ میرا سےتعارف تک نہیں ہے جبکہ میری کتاب شاعری پر مبنی ہے اور اسکا انگریزی گرامر سے کوئی تعلق نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میری اداکارہ سے درخواست ہے کہ وہ میرے پڑھنے والوں کو مس گائیڈ نہ کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s