پاناما کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید کمرہ عدالت میں خراٹے لیتے رہے

پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیند کے مزے لیتے رہے اور خراٹے لینے پر انہیں ہلا کر اٹھایا گیا۔پاناما کیس میں تحریک انصاف، جماعت اسلامی کے علاوہ شیخ رشید بھی فریق ہیں جنہوں نے گزشتہ سے پیوستہ روز اپنے دلائل مکمل کئے۔مسلسل تیسرے روز پاناما کیس کی سماعت نے شاید شیخ رشید کو تھکا دیا جس کی وجہ سے کمرہ عدالت میں زور دار خراٹوں سے نیند کے مزے لیتے رہے۔خراٹے لینے پر ان کی برابر کی نشست پر موجود شخص نے انہیں ہلایا تو وہ فوراً اٹھ گئے۔ یہی نہیں کمرہ عدالت میں شیخ رشید کے علاوہ نذر محمد گوندل، فیصل کریم کنڈی اور طاہرہ اورنگزیب بھی نیند کے مزے لیتے رہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s