زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے‘ شائستہ لودھی

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی می ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں ۔

llll.jpg

انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان سے سبق سیکھے اور آئندہ محتاط رہے ۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے،کلائی میں گھڑی پہننا میری شخصیت کا حصہ بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خوبصورت ملک ہے اور مستقبل میں جب بھی موقع ملا اپنے بچوں کے ساتھ سیر کے لئے جاؤں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s