فیشن انڈسٹری سے ہوتے ہوئے ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں انٹری دی، حمائمہ ملک

لاہور۔ معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت فنکاروں کوجب بھی موقع ملتا ہے وہ اپنی بہترین فنی صلاحیتوں سے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنا ڈالتے ہیں۔ ویسے تو فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے وابستہ فنکاروں کے پاس تربیت حاصل کرنے کے لیے ادارے میسر نہیں ہیںلیکن خدادادفنی صلاحیتوں سے مالامال ہمارے فنکار ہمیشہ ہی اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکزرہتے ہیں۔

bnvb.jpg

اپنے ایک انٹرویو میں حمائمہ ملک نے کہا کہ ماضی میں عظیم فنکاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نوجوان فنکاربھی بہترین پرفارمنس سے اپنا منفرد مقام بناتے رہے ہیں۔اس کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں فنون لطیفہ کے مشکل ترین شعبے میں تعلیم وتربیت کے لیے کوئی مستند اکیڈمیاں نہ ماضی میں تھیں اور نہ ہی آج ہیں۔ اس لیے نوجوان فنکاروں کے پاس سینئر فنکاروں کی منجھی ہوئی اداکاری ہی سب سے بڑی اکیڈمی تھی جس کودیکھ کربہت سے فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کیا اور خوب نام کمایا۔دوسری جانب اگرہم اپنے پڑوسی ملک بھارت کی بات کریں تووہاں ایکٹنگ سکھانے والی اکیڈمیوں میں پاکستانی ڈرامے دکھا کر ایکٹنگ کی تعلیم دی جاتی ہے جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s