کامیڈی تھرلر فلم نامعلوم افراد2 کا ٹریلر جاری انتہائی بولڈ آئٹم سانگ دیکھ کر پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

کراچی : پاکستانی فلم نامعلوم افراد 2کا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے جس میں فلم میں شامل آئٹم سانگ بھی دکھایا گیا ہے جو کہ کسی صورت بھی بالی ووڈ کے انتہائی بولڈ گانے سے کم نہیں ہے ۔ٹریلر منظر عام پر آتے ہی اسے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے جبکہ یہ سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو چکاہے۔فلم یہ آئٹم سانگ صدف کنول کر رہی ہیں اور گانے کا نام ’کیف او سرور ‘ ہے ،صدف فلم میں ایکٹنگ کرتی نظر نہیں آئیں گی کیونکہ وہ بطور مہمان آئٹم سانگ کر رہی ہیں ،گانے میں صدف کچھ مختصر لباس پہنے ہوئے ہیں جس کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔اس فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی ہیں ہیں جبکہ عروہ حسین ،فہد مصطفیٰ ،جاوید شیخ اور ہانیا عامر اداکاری کرتے دکھائی دیں گے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل آنے والی فلم نامعلوم افراد کو کافی پذیرائی ملی اور پاکستانی شائقین نے فلم کو خوب سراہا تاہم اچھی پذیرائی کے پیش نظر فلم کا سیکیول بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s