سوپ’’غریب زادی‘‘کامیابی کے ساتھ آن ائیر

لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل کے لئے بنائے جانا والا سوپ’’غریب زادی‘‘کامیابی کے ساتھ نجی چینل سے آن ائیر ہے۔گولڈ برج میڈیا کے بینر تلے بنائے جانے والے اس میگا پراجیکٹ کے پروڈیوسر مختار احمد ہیں جبکہ اس کی ڈائریکشن کے فرائض نوید جعفری نے انجام دیئے ہیں۔’’غریب زادی‘‘کے نمایاں فنکاروں میں سوزین فاطمہ،شکیل،غزالہ کیفی،عجب

kjuy.png

گل،ٹیپوشریف،عفنان،ریشم نقوی،سارا خان،پروین اکبر،فیصل نقوی،زارارحمان اوررانا ماجد شامل ہیں۔ نوید جعفری نے بتایاکہ یہ سوپ حساس معاشرتی موضوع پر بنایا گیا ہے۔
اس ڈرامہ کی خاص بات کرداروں کی مناسبت سے فنکاروں کا انتخاب ہر اداکار نے اپنا اپنا کردار اس خوبصورتی سے نبھایا ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔تمام فنکاروں نے دوران ریکارڈنگ میرے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے جس کے لئے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s