اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نامور اداکارہ ثناء نے کہاہے کہ 8 برس کی ازدوجی زندگی میں میرے شوہر نے ہمیشہ مجھے بہت عزت دی ہے مگر میری دوستی میرے شوہر سے زیادہ ساس سے ہے جو مجھے ہمیشہ گائیڈ کرتی ہیں۔ خصوصی انٹرویو میں شوہر کی کسی بری عادت کے بارے میں سوال کے جواب میں ثناء کا کہنا تھا کہ میرے شوہر فخر امام میرے ہمراہ جانے میں
ہمیشہ دیر کردیتے ہیں جبکہ میں وقت کی پابند ہوں، ثناء نے کہا کہ چونکہ میرے شوہر میرے دیگر کاموں میں بھرپور تعاون کرتے ہیں اس لئے ہماری ازدوجی زندگی کامیابی سے جا رہی ہےجانے میں ہمیشہ دیر کردیتے ہیں جبکہ میں وقت کی پابند ہوں، ثناء نے کہا کہ چونکہ میرے شوہر میرے دیگر کاموں میں بھرپور تعاون کرتے ہیں اس لئے ہماری ازدوجی زندگی کامیابی سے جا رہی ہے۔