معروف بھاتی اداکارہ کی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی، طو فان کھڑا ہو گیا. ویڈیو لنک میں.

ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ سنجانا گَلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر نہ صرف انڈسٹری بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا ہو گیا۔جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ارچنا گلرانی نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلم دندوپالیہ 2میں بے لباس ہو کر سین کی عکسبندی کرائی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوتے ہی مداحوں اور صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔حیران کن طور پر بھارتی سینسر بورڈ نے اس قسم کے شرمناک مناظر پر مشتمل فلم کی ریلیز پر پابندی بھی عائد نہیں کی۔تامل فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ کوانڈسٹری میں بولڈ سین کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر فلم میں انہوں نے تمام حدیں عبور کرتے ہوئے بے لباس ہو کر سین عکسبند کرالیے۔سین میں انہیں قید کے دوران بے لباس کر کے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر درحقیقت انہوں نے سکن ٹائٹ کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور باقی ویڑول ایفکٹ ہیں۔

hhhh.jpg

ادکار ہ سنجنا نے ویڈیو کے لیک ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ بدقسمت واقعہ تھا ۔ ہم پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ لیک ہونیوالی ویڈیو کے پیچھے کون ہے اور ڈائریکٹر سری نواسا راجو کی بنگلورو سے واپسی پر اس کی مکمل وضاحت دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ فلم کامیابی سے چل رہی ہے لہذٰا ہمیں اس قسم کی پبلسٹی کی ضرورت نہیں ہے ، ہم نے کچھ اور شوٹ کیا مگر اب میں ویڈیو میں کچھ اور ہی دیکھ رہی ہوں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s