ندا یاسرکی “IIFA” ایوارڈزمیں شمولیت

کراچی: ندا یاسر پاکستان کی نامو راداکارہ ،ماڈل اور ما رننگ شو کی میزبان ہیں ۔ انہوں نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ بہت سے مزاحیہ ڈراموں میں کام کیا ہے۔اور آج کل وہ صرف مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔
ذ رائع کے مطابق ندا یاسرجو کہ پاکستانی انڈسٹری کا بہت بڑانام ہیںIIFA ایوارڈزمیں پاکستان کے مشہور میک اپ آرٹسٹ کےساتھ دکھائی دیں۔

 ایوارڈکی شام ندایاسر سنہری رنگ کےخوبصورت لباس میں ملبوس تھیں۔

5864.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s