سلمان خان نے کترینہ کیف کو صاف منع کر دیا

مبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنی پرانی دوست کترینہ کیف کو فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں کھلے سمندر میں سرفنگ کا مشکل اسٹنٹ کرنے سے منع کردیا۔دونوں مراکش میں یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

jjjjjjjjjjj

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران کترینہ کو کھلے سمندر میں سرفنگ کا خطرناک اسٹنٹ کرنا ہے لیکن سلمان نے اپنی دوست کی جان کو خطرے میں ڈالنے سے کترا رہے ہیں اور انہوں نے کترینہ کو خطرناک اسٹنٹ کرنے سے صاف منع کردیا ہے۔اگرچہ کترینہ پہلی بار سرفنگ کا مشکل اسٹنٹ کرنے کی مکمل طور پر تربیت حاصل کرچکی ہیں مگر پھر بھی سلو میاں نے ہدایت کار کو کسی اور سے یہ اسٹنٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s