شوبز چھوڑا ہی نہیں واپسی کیسی بہت جلدسٹیج پر نظر آﺅں گی

تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدارنے کہا ہے کہ شوبز چھوڑا ہی نہیں واپسی کیسی بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر آﺅں گی موجودہ دور میں اچھا اورمعیاری رقص اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی تصور کیاجاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ رقص ایک آرٹ ہے جسے کچھ لوگوں نے اپنی مقبولیت کے لئے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے جو انتہائی غلط ہے میں فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں پنجاب آرٹس کونسل اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔

uyd.jpg

جو قابل ستائش ہے ۔انہوں نے کہا میں کبھی شوبز سے الگ ہوئی ہوں اور نہ ہوں گی اور بہت جلد شوبز میں دوبارہ نظر آﺅں گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s